اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں رہنے والے صہیونیوں نے فلسطینی کسانوں کی زمینوں پر حملہ کر کے ان کے درختوں کو نذر آتش کر دیا۔
19 ستمبر 2020 - 13:10
News ID: 1071891